ایس ایس پی آپریشنز کا ناکہ جات کا دورہ ،چیکنگ مزید سخت کرنیکی ہدایت
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ا یس ایس پی آپریشنزقاضی علی رضا نے گزشتہ روز مختلف نا کہ جا ت اور۔۔۔
ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ کیا اور موقع پر موجود پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے متعلقہا افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ناکہ بندی کو مزید مؤثر اور بامقصد بنایا جائے ۔