اٹک پولیس کا ایکشن،9کلو چرس ،1100گرام ہیروئن برآمد
اٹک ( آن لا ئن) اٹک پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتارکرکے 1100 گرام ہیروئن اور۔۔۔
9 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ۔ کارروائیاں تھانہ صدر حسن ابدال، تھانہ سٹی حسن ابدال ،تھانہ حضرو ، تھانہ رنگو پولیس نے کیں ، تمام ملزموں کیخلاف مقدمات د رج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔