غیر قانونی دواخانہ سیل

غیر قانونی دواخانہ سیل

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا)پنڈدادنخان میں محکمہ صحت نے غیر قانونی دواخانہ سیل کر دیا ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر انجم قدیر نے ۔۔۔

مین بازار کا دورہ کیا،معائنہ کے دوران بے ضابطگیاں سامنے آئیں ،دواخانہ کے پاس کسی قسم کا طبی اجازت نامہ موجود نہیں تھا جبکہ حکیم خود مریضوں کا معائنہ کر رہا تھا ، محکمہ صحت کے حکام کو کوئی مستند رجسٹریشن یا لائسنس پیش نہ کیا جا سکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں