اسلام آباد، فرخ افضل اندھے قتل کیس میں ملوث ملزمان گرفتار
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تھانہ کوہسار کی حدود میں فرخ افضل اندھے قتل کیس میں ملوث ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا،۔۔۔
عدم گرفتار ملزمان کی گرفتاری کا تحرک جاری۔ اسلام آباد پولیس مقتول کے لواحقین سے مسلسل رابطے میں ہے۔ مقتول فرح افضل کی لواحقین کی ایس پی سٹی ڈاکٹر ایاز حسین سے ملاقات، لواحقین نے پولیس کی بروقت کارروائی پر اسلام آباد پولیس کا شکریہ ادا کیا۔