ڈی آئی جی سکیورٹی کاایڈمن بلاک سکیورٹی ڈویژن کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق نے ایڈمن بلاک سکیورٹی ڈویژن کا دورہ کیا۔۔۔
،جہاں انہیں سینئر افسران نے سکیورٹی ڈویژن کے مختلف شعبہ جات کی کارکردگی، سکیورٹی انتظامات اور طریقہ کار کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ مختلف شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا اور سکیورٹی نظام کو مزید مؤثر اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے ضروری ہدایات جاری کیں ۔