مندرہ، اندھا قتل ٹریس، 2ملزمان گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اندھا قتل ٹریس کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔
زیر حراست افراد نے ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو شدید زخمی کر دیا تھا، جو دوران علاج دم توڑ گیا، واقعہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا۔