راولپنڈی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13افراد گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 افراد کو حراست میں لے کر 87 لیٹر سے ۔۔
زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ بنی، گنجمنڈی، نیو ٹان، صادق آباد، آر اے بازار، ائیرپورٹ، سول لائنز، مورگاہ اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں۔