سی پی او راولپنڈی کا لیاقت کالونی میں دو افراد کے آگ سے جھلسنے کے واقعہ کا نوٹس ، رپورٹ طلب

سی پی او راولپنڈی کا لیاقت کالونی میں دو افراد کے آگ سے جھلسنے کے واقعہ کا نوٹس ، رپورٹ طلب

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی اوہمدانی نے تھانہ دھمیال کے علاقے خاتون سمیت دو افراد کے آگ سے جھلسنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے۔۔

 ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر لی اور موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے ۔  ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ مرد نے خود کو اور خاتون کو آگ لگائی جبکہ غیرت کے نام پر قتل کے شواہد تاحال سامنے نہیں آئے تاہم واقعہ کے تمام پہلوں سے تحقیقات جاری ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں