علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، سمسٹر خزاں کیلئے داخلوں کا باقاعدہ آغاز
اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2026 کے لیے میٹرک سے پی ایچ ڈی تک مختلف تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔ ۔۔۔۔
داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہیں، جہاں سے طلبہ آسانی کے ساتھ اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔اس سمسٹر کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ یونیورسٹی نے پہلی بار ایف ایس سی پری میڈیکل اور ایف ایس سی پری انجینئرنگ پروگرامز متعارف کرائے ہیں ۔