شگر ، ناقص صفائی، زائد المیعاد اشیاء کی فروخت پر دکانداروں کو جرمانے
شگر(نمائندہ دنیا) بازاروں میں صفائی، ریٹ لسٹ اور فوڈ سیفٹی کی خلاف ورزیوں پر کارروائی, ڈپٹی کمشنر شگر شیر افضل کی۔۔۔۔
ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے بازاروں میں صفائی، سرکاری ریٹ لسٹوں اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے خصوصی چیکنگ مہم ، ناقص صفائی، زائد المیعاد اشیاء کی فروخت اور دیگر خلاف ورزیوں پر متعدد دکانداروں کو جرمانے کیے گئے ۔