پنڈدادن خان ،زائد کرایہ لینے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی ،جرمانے

 پنڈدادن خان ،زائد کرایہ لینے والی  گاڑیوں کیخلاف کارروائی ،جرمانے

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان عائشہ شفقت کی ہدایات پر زائد کرایہ وصول کرنے والی ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور۔۔۔۔

 گاڑیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کر دیئے ۔ درجنوں مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ مقرر کردہ کرایوں سے زائد وصولی کرنے والی متعدد گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ کمپنیوں پر جرمانے عائد کیے گئے جبکہ بعض کو سخت وارننگ بھی جاری کی گئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں