راولپنڈی:قوت سماعت و گویائی سے محروم 14سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی:قوت سماعت و گویائی  سے محروم 14سالہ لڑکی سے  جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ قوت سماعت و گویائی سے محروم لڑکی سے۔۔۔

 جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ نصیر آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں