ڈی آئی جی کا امام بارگاہوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈی آئی جی کا امام بارگاہوں کا  دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈی آئی جی جواد طارق نے مختلف امام بارگاہوں اور مجالس کے مقامات کا دورہ کیا۔۔۔

 سکیورٹی، داخلی و خارجی راستوں، واک تھرو گیٹس، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ، پولیس نفری کی تعیناتی اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور انہیں محرم الحرام کے دوران انتہائی الرٹ رہتے ہوئے اپنے فرائض پیشہ ورانہ انداز میں انجام دینے کی ہدایت کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں