ایوب پارک میں پیڈل سپورٹس کے شوقین افراد کیلئے پیکیجز متعارف

ایوب پارک میں پیڈل سپورٹس  کے شوقین افراد کیلئے پیکیجز متعارف

راولپنڈی (اے پی پی)ایوب نیشنل پارک میں قائم پیڈل ہب نے پیڈل کھیل کے شوقین افراد کے لیے خصوصی پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق جدید معیار کے دو پروفیشنل پیڈل کورٹس پر کھیلنے کے لیے ریکٹ اور گیندیں بغیر کسی اضافی چارج کے فراہم کی جائیں گی۔ اعلان کے مطابق لائٹس کے ساتھ ایک گھنٹے کا پیکیج 3500 جبکہ دو گھنٹوں کا6000 روپے مقرر کیا گیا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں