اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کا ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا و  طالبات کا ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (اے پی پی) مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ترجمان پولیس کے ۔۔۔

مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ ٹیم نے سٹوڈنٹس کو مختلف شعبہ جات، ٹریفک پولیس کی کارکردگی اور ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہ کیا۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کی سہولت اور بہتر ٹریفک نظام کیلئے شروع کیے گئے عوام دوست پولیسنگ پراجیکٹس کے حوالے سے مفید اور جامع معلومات فراہم کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...