جعلی ادویات تیار کرنے، فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے، اے ڈی سی جی اٹک

جعلی ادویات تیار کرنے، فروخت  کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی  جائے، اے ڈی سی جی اٹک

اٹک (اے پی پی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک انیل سعید کی زیر صدارت ضلعی کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس اے ڈی سی جی آفس میں منعقد ہوا۔

ضلع بھر میں جعلی، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی روک تھام، عطائیت کے خلاف جاری کارروائیوں اور ادویات کی فروخت کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اے ڈی سی نے ہدایت کی کہ جعلی ادویات تیار کرنے ، فروخت کرنے اور سپلائی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے اور ایسے افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت اقدامات کیے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...