عوام نااہل حکمرانوں سے حساب لینے کیلئے تیار، نرگس فیض ملک

عوام نااہل حکمرانوں سے حساب  لینے کیلئے تیار، نرگس فیض ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب و صدر پیپلز پارٹی خواتین ونگ پنجاب نرگس فیض ملک نے عظمیٰ بخاری کے بیان پر کہا کہ بلاول بھٹو کی وارننگ کے بعد مسلم لیگ (ن) کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔

 بلاول بھٹو نے عوام کے دل کی آواز بلند کی، اب عوام نااہل حکمرانوں سے حساب لینے کیلئے تیار ہیں، مسلم لیگ (ن) اپنی ناکامیوں اور ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے بے بنیاد الزامات کا سہارا لے رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...