مردان، 2واقعات میں ایک شخص جا ں بحق،ایک زخمی
مردان( نمائندہ دنیا) بابینء میں گولی چلنے سے 34 سالہ شوہاد علی شدید زخمی۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔
دوسرے واقعے میں تخت بھائی ھشتنغرو کلے میں گولی لگنے سے 33 سالہ راج ولی ولد حبیب اللّٰہ جاں بحق ہوگیا ،لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments