فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 49ویں بیچ کا اختتام

فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ  پروگرام کے 49ویں بیچ کا اختتام

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 49ویں بیچ کااختتام ہو گیا۔۔۔

، انٹرن شپ پروگرام میں سینئر پولیس افسران نے طلباء و طالبات کو پولیس ورکنگ اور پولیسنگ کے مختلف شعبوں پر لیکچرز دیئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 49ویں بیچ کا اختتام ہو گیا، انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...