ماہنی سیال روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ زخمی حا0لت میں اشتہاری گرفتار
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) تھانہ صدر کبیروالا پولیس نے ماہنی سیال روڈ 8 کسی چوک پر مبینہ پولیس مقابلے کے۔۔
دوران اے کیٹیگری کے اشتہاری اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کا ساتھی فائرنگ کے دوران فرار ہوگیا۔ترجمان خانیوال پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران 125 موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے مبینہ طور پر فائرنگ شروع کردی۔ پولیس اہلکاروں نے سرکاری گاڑی کی اوٹ لے کر اپنی حفاظت کے لیے جوابی کارروائی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments