جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر مزدا ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج
وہاڑی (نمائندہ خصوصی) ٹریفک پولیس نے ملتان روڈ چونگی نمبر 5پر چیکنگ کے دوران جعلی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے مزدا ڈرائیور کو پکڑ لیا۔۔۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس معمول کے مطابق گاڑیوں کی چیکنگ کررہی تھی کہ ملتان روڈ سے آنے والے مزدا کو روک کر کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس دوران ڈرائیور کی جانب سے پیش کیا گیا ڈرائیونگ لائسنس مشکوک پایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments