سیکرٹر ی تعلیم کا آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کے مرکز فضیلت کے زیر تعمیر منصوبہ کا دورہ

 سیکرٹر ی تعلیم کا آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کے مرکز فضیلت کے زیر تعمیر منصوبہ کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سیکر ٹری وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ندیم محبوب نے گزشتہ روز آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کے مرکزِ فضیلت کی زیرِ تعمیر اور۔۔۔

 تزئین و مرمت کی جگہ کا دورہ کیا اور منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا، انہوں نے تمام متعلقہ ٹیموں اور اداروں کو ہدایت کی کہ منصوبے پر کام کی رفتار تیز کی جائے اور مقررہ مدت کی سختی سے پابندی کو یقینی بنایا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...