ممتاز ادیب ڈاکٹر عبدالرحمان براہوئی کو کمالِ فن ایوارڈ 2025 پیش کرنے کی تقریب
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیرِ اہتمام ممتاز شاعر، ادیب اور دانشور ڈاکٹر عبدالرحمان براہوئی کو کمالِ فن ایوارڈ 2025 پیش کرنے کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔۔۔
وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی مہمانِ خصوصی تھے ۔ تقریب میں ممتاز ادیبوں، شاعروں، دانشوروں، اہلِ قلم اور فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر بلوچستان کے نامور فنکاروں میں پرائم منسٹر آرٹسٹ ویلفیئر فنڈ کے تحت مالی امداد کے چیک بھی تقسیم کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments