کینٹ پولیس کی کارروائی مطلوب 2اشتہاری زیر حراست
راولپنڈی (اے پی پی)تھانہ کینٹ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اشتہاریوں نے دیرینہ رنجش پر فائرنگ کرکے دو شہریوں کو زخمی کیا تھا اور دسمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھے ۔
تھانہ کینٹ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اشتہاریوں نے دیرینہ رنجش پر فائرنگ کرکے دو شہریوں کو زخمی کیا تھا اور دسمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments