بابر اعوان سے پی ٹی آ ئی کسان ونگ کے رہنما خالد نواز کی ملاقات ،27ستمبر احتجاج کی تیاریوں بارے آگاہ کیا
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)سابق وفاقی وزیر قانون اور پی ٹی آئی ر ہنما ڈاکٹر بابر اعوان سے پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد نواز سدھرائچ نے ملاقات کی اور ۔۔۔
انہیں 27ستمبر کے ملک گیر احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا ،انہوں نے کہا احتجاجی تحریک میں نہ صرف پنجاب ، سندھ، بلوچستان اور کے پی کے سے عوام بھر پور شرکت کرینگے بلکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے بھی لوگ قافلوں کی صوت میں نکلیں گے جبکہ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی بھی 27ستمبر کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments