نوشہرہ ،رشوت خورپٹواری رنگے ہا تھوں دھر لیا گیا
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) اینٹی کرپشن پولیس نے چھاپہ مارکر پٹواری کو رشوت کی رقم وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا ۔۔۔
، بعدازاں پٹواری کو عدالت پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اس کا دو روزہ جسمانی ریمارنڈ منظورکرلیا ۔ گرفتار پٹواری نوید خان کو دو روز کے جسمانی ریما نڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments