گوجر خان میں قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی)گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم نے لین دین کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی کو قتل اور ہمشیرہ کو زخمی کیا تھا۔
گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم نے لین دین کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی کو قتل اور ہمشیرہ کو زخمی کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments