پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ

 پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی میں پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا ہے ۔۔۔

،اسلام آباد کے علاقہ فراش ٹاؤن کے رہائشی 32 سالہ قیس اصغر کو نئی زندگی مل گئی۔ قیس اصغر کو اسکے حقیقی بھائی 26سالہ انس اصغر نے گردہ عطیہ کیا۔ڈاکٹر اسد بشیر، ڈاکٹر علی عابد نذر اور ڈاکٹر نصراللہ نے کامیاب ٹرانسپلانٹ کیا۔ پی کے ایل آئی کے مالی معاونت شعبے نے مریض کے علاج کے اخراجات 100 فیصد فراہم کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...