راولپنڈی: 11ملزم گرفتار ، اسلحہ منشیات، مسروقہ موبائل فون برآمد
راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی پولیس نے 11 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ موبائل فون برآمد کرلیے ۔۔۔
چار افراد سے ایک کلو 620 گرام چرس اور 8 لٹر سے زائد شراب برآمد کی گئی جبکہ مزید 7 افراد سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ یہ کارروائیاں تھانہ گوجرخان، کینٹ اور سول لائنز کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments