نیو ٹاؤن میں خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہونیوالا گرفتار

 نیو ٹاؤن میں خاتون سے  بیگ چھین کر فرار ہونیوالا گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی)نیو ٹاؤن پولیس نے خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔

پولیس ترجمان کے مطابق زیرحراست سنیچر سے دو موبائل فون، بیگ اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم موٹرسائیکل پر آیا، اس کا بیگ چھین کر فرار ہوگیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...