راولپنڈی،موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کرنیوالا پولیس کانسٹیبل معطل

 راولپنڈی،موٹرسائیکل مکینک پر  تشدد کرنیوالا پولیس کانسٹیبل معطل

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی دھمیال کے علاقہ میں موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے نوٹس لے لیا۔۔۔

ترجمان کے مطابق واقعہ میں ملوث کانسٹیبل کو معطل کرکے محکمانہ کارروائی کی جارہی ہے ، واقعہ کا مقدمہ تھانہ دھمیال میں درج ہے ، ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...