ڈی آ ئی جی اسلام آباد کا سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز اورسی آ ئی اے کا دورہ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد علی وسیم نے کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ہیڈکوارٹرز اور۔۔۔
سی آئی اے کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے متعلقہ افسران سے ادارہ جاتی امور سے متعلق بریفنگ لی۔سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے دوران ایس ایس پی سی ٹی ڈی سعود خان نے انہیں سی ٹی ڈی کی ورکنگ، پیشہ ورانہ امور اور مختلف اقدامات سے متعلق بریف کیا ۔ ڈی آئی جی نے سی ٹی ڈی افسران کو مؤثر حکمتِ عملی کے تحت کارروائیوں کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments