کمرشل مارکیٹ ،وہاب الخیری پارک کی تزئین و آرائش کا کام جاری
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کے اہم تجارتی مرکز کمرشل مارکیٹ کے قریب واقع وہاب الخیری پارک کی تزئین و آرائش اور۔۔۔
خوبصورتی میں اضافے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، جن کے نتیجے میں پارک سرسبز و شاداب اور خوبصورت مناظر پیش کرنے لگا ہے ۔ پارک کی تزئین و آرائش کے ذریعے اس کے قدرتی حسن کو نمایاں کرنے ، سبزے کو بہتر بنانے اور مجموعی ماحول کو خوبصورت بنانے پر کام کیا جا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments