فتح2-میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا مظہر ،افتخار گیلانی
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے فتح-2 میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے۔۔۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے کمانڈر، پاک فوج کے سینئر افسران، سائنس دانوں اور انجینئرز کی خدمات کو سراہا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ فتح-2 میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کا اہم مظہر ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments