فضائی آلودگی پھیلانے پر 65 افراد کو وارننگ نوٹس جاری
راولپنڈی(نیوز رپورٹر)فضائی آلودگی میں اضافے اور سموگ کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے شہر کے مختلف علاقوں میں نگرانی اور عوامی آگاہی کی سرگرمیاں مزید مؤثر بنا دی ہیں۔ ۔۔۔
شکریال، فیض آباد، پیرودھائی اور گرجا روڈ سمیت کمرشل مارکیٹ میں انسدادِ سموگ آگاہی مہم چلائی گئی اینٹی لٹرنگ سکواڈ نے مجموعی طور پر 430انسپکشنز میں خلاف ورزیوں کی نشاندہی پر 65 وارننگ نوٹس جاری کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments