پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر کو ہونگے ،انتظامات سخت کرنیکی ہدایت

 پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر  کو ہونگے ،انتظامات سخت کرنیکی ہدایت

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز راولپنڈی فضائل مدثر کی زیر صدارت پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ کے۔۔۔

 انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر کو راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں منعقد ہوگا، جس میں 1500 سے زائد امیدوار شرکت کریں گے ۔ امتحان صبح 10 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک ہونگے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ امتحانی عمل کے پُرامن اورشفاف انعقاد کے لیے تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطے اور مؤثر حکمت عملی کے تحت انتظامات مکمل کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...