حامد خان بی آئی ایس پی تورغر میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات
اوگی (نمائندہ دنیا ) ضلع تورغر میں گزشتہ دو سال سے خالی ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ۔۔۔
آسامی پر حامد خان کو تعینات کر دیا گیا ہے ، جس سے مستحق خاندانوں کو درپیش مسائل، بالخصوص سمز ایکٹیویشن اور پروگرام سے متعلق دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی پیدا ہونے کی امید ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments