دولتالہ ،دہرے قتل کیس کا اشتہار ی ملزم 12سال بعد گرفتار
دولتالہ ( نمائندہ دنیا )د ہرے قتل کا اشتہاری ملزم خالد محمود بارہ سال بعد گرفتار، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے۔۔
21اگست 2014 میں کونتریلہ کے رہائشی ویگن ٖڈرائیور طاہر اعجاز اور ایک بوڑھی عورت رخمت جان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ،جس کا مقدمہ 249/2014 تھانہ جاتلی میں درج ہے ،ملزم کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments