پلاسٹک بیگز کیخلاف کارروائیاں ،تاجروں کا بھی خیال رکھا جائے ،کاشف چودھری
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی صدر کاشف چودھری پلاسٹک فری اسلام آباد مہم کے ۔۔
حوالے سے تاجروں کے تحفظات پر واضح، دوٹوک اور اصولی مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ اور شہر کو پلاسٹک فری بنانے کے اقدامات کے ساتھ ساتھ تاجر برادری کے حقوق، کاروباری مشکلات اور معاشی مفادات کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے ۔ پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے اور مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کیا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments