ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں کھلی کچہری ، شہریوں کی شکایات پر کارروائی کے احکامات

ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی  میں کھلی کچہری ، شہریوں کی  شکایات پر کارروائی کے احکامات

راولپنڈی (اے پی پی) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آبادملک طارق محبوب اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن سیف اﷲ نے۔۔

 پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر دیئے ۔سینئر پولیس افسران نے ہدایت کی کہ نشان زدہ درخواستوں پر مقررہ وقت کے اندر قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...