سی پی او راولپنڈی آج چار مقامات پر کھلی کچہریاں لگائیں گے
راولپنڈی (این این آئی) سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ ضلع راولپنڈی کے چار مقامات پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کریں گے۔۔
۔سی پی او حسن مشتاق سکھیرا صبح 11:30 بجے تھانہ چکری، دوپہر 12 بجے تھانہ چونترہ، دوپہر 2 بجے بلال ایونٹ کمپلیکس نزد پی ایس او پمپ، چکری روڈ، علاقہ تھانہ دھمیال اور دوپہر 3 بجے تھانہ مورگاہ سے ملحقہ ڈسپنسری گرانڈ میں کھلی کچہری لگائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments