رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانے کا کام مکمل

 رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانے کا کام مکمل

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کو سرسبز، صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے جاری اقدامات کے تحت رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے ۔۔۔

 شجرکاری کے اس اقدام سے سروس روڈ کے اطراف سرسبز و شاداب مناظر نمایاں ہونے لگے ہیں۔، جبکہ علاقے کی خوبصورتی اور مجموعی منظرنامے میں بھی خوشگوار تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...