گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)تھانہ دھمیال پولیس نے چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا ۔۔۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔، ملزم نے لین دین کے تنازعہ اور ذاتی رنجش پر خاتون اور اسکی بیٹی کو قتل کیا، سی پی او حسن مشتاق سکھِیرا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments