مری ،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

مری ،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

مری (نمائندہ دنیا) مری شاہراہ کشمیر پر علیوٹ کے مقام پر ٹرک الٹنے کے المناک حادثے میں 20سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرک شاہراہ کشمیر پر علیوٹ کے مقام سے گزر رہا تھا کہ اچانک بے قابو ہو کر سڑک پر الٹ گیا ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر مقامی افراد کی مدد سے ٹرک کے نیچے دبے نوجوان کو بحفاظت باہر نکالا تاہم ابتدائی طبی معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ چکا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...