مردان، ماں نے فائرنگ کر کے بیٹا قتل کر دیا
مردان (نمائندہ دنیا) تھانہ جبر کے علاقہ ساولڈھیر میں ماں نے فائرنگ کرکے 8سالہ بیٹے کو قتل کر دیا، بعدازاں خودکشی کی کوشش میں ملزمہ زخمی ہوگئی، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچے کی لاش کو قانونی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments