پاک چین ہسپتال،عوام کو سہولیات ملیں گی، نیلسن عظیم
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری صحت و پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر نیلسن عظیم نے کہا ہے۔
کہ حکومت کا پاک چین ہسپتال کا قیام عوامی صحت عامہ کی طرف ایک بہترین اقدام ہے جس سے عام عوام کو بہترین فوائد حاصل ہوں گے، ہم ملک میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے اور عوام و الناس کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کر رہے ہیں جن کے مستقبل میں بہترین نتائج برآمد ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments