علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، خواتین کیلئے ترکیہ کے روایتی فن ایبرو پر ورکشاپ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خواتین کو ہنرمند بنانے اور ان کی معاشی خودمختاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ترکیہ کے روایتی فن ایبرو پر ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں 30خواتین نے شرکت کرکے اس منفرد فن کی عملی تربیت حاصل کی۔
ورکشاپ کا انعقاد یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنیشنل کولیبریشن اینڈ ایکسچینج نے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments