ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں میت منتقلی سروس کا افتتاح

ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں  میت منتقلی سروس کا افتتاح

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں میت منتقلی سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

 انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں انتقال کر جانے والے شہریوں کی میتیں مفت ان کے گھروں اور دیہاتوں تک پہنچائی جائیں گی سوگوار خاندانوں کو کسی بھی خرچ اور پریشانی کے بغیر میت گھر منتقل کرنے کی سہولت فراہم ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...