راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،پانچ افراد گرفتار ،شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 05 افراد کوحراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 05افرادکوحراست میں لے کر 20لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، بنی، ٹیکسلا، صدر واہ اور دھمیال کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments