اوگی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،غیر قانونی تعمیرات مسمار

اوگی میں تجاوزات کیخلاف  آپریشن ،غیر قانونی تعمیرات مسمار

اوگی (نمائندہ دنیا) صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کے احکامات کی روشنی میں اوگی میں تجاوزات کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کے دوران بھاری مشینری کے ذریعے متعدد پختہ تجاوزات اورتعمیرات دکانیں مسمار کر دی گئیں۔

صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کے احکامات کی روشنی میں اوگی میں تجاوزات کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کے دوران بھاری مشینری کے ذریعے متعدد پختہ تجاوزات اورتعمیرات دکانیں مسمار کر دی گئیں۔ مین بازار، شیرگڑھ روڈ، میلاد چوک، مانسہرہ روڈ، جلال آباد چوک، سمیت دیگر اہم شاہراہوں اور بازاروں میں تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...